the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گٹیرس نے پاکستان کی ایک درگاہ میں کل ہوئے خودکش حملے کی سخت مذمت کی ۔مسٹر گٹیرس کے ترجمان نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے حملے کی سخت مذمت



کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں بین الاقوامی اور انسانی حقوق کے معیارات کے مطابق تعاون دے گا۔بیان کے مطابق مسٹر گٹیرس نے حملے کے ذمہ دار لوگوں کو قانون کے شکنجے میں لانے کا اعلان کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.